MEGA EVENT : WORLD QUANTUM DAY CELEBRATIONS @ SAWAT

Published on 15 May, 2024
66bdb53df1005WhatsApp Image 2024-08-15 at 12.46.41 PM.jpeg
سوات کے تاریخی جہانزیب کالج میں کوانٹم آگاہی پروگرام میں پروفیسرز ، طلبہ اور طالبات کا بھرپور شرکت- پروگرام آرگنائزرز کی شاندار کامیابی- نقل اور نقل کے نتیجے میں ملک کو پہنچنے والے نقصان کو اس ملک کی تباہی کا سبب سے بڑا سبب گردانا گیا- اور اس کو ختم کرنے کیلئے جدوجہد پر زور دیا گیا- کوانٹم آگاہی پروگرام میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اس وقت دنیا میں کوانٹم کا ڈیمانڈ ہیں اور ہمارے نوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں- اور ڈگریوں کو حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ علم میں دلچسپی لے اور پڑھنے اور سمجھنے کو زیادہ سے زیادہ وقت دے- اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ آنے والی جنریشن اپنے مضمون کے ساتھ محبت کریں اور محنت کو اپنا شعار بنائیں اور اپنے علم اور عمل سے یہ ثابت کریں کہ اگر اس ملک کے سائنسدان اس ملک کو ایٹم بم اور میزائل جیسے لاجواب تحفے دے سکتے ہیں جنہوں نے اس ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے تو اس ملک کے مستقبل کے سائنسدان کوانٹم اور دوسرے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی اس ملک کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے سکتے ہیں اور اس ملک کو ترقیافتہ ممالک کے صف میں لا کھڑا کر سکتے ہیں- کوانٹم کے ح